SAIL ملازمین نے چوکسی بیداری کا حلف لیا
جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 28 اکتوبر:۔ SAILملازمین نے رانچی میں سیل کے اسپت بھون میں ویجیلنس بیداری ہفتہ 2024 کے لیے حلف لیا۔ اس کا موضوع قوم کی خوشحالی کے لیے ایمانداری کا کلچر ہے۔ سی جی ایم اور قائم مقام ای ڈی (سیکیورٹی) ششی وشیشتھا نے ہندی میں اور سی جی ایم اور قائم مقام ای ڈی (ایم ٹی آئی) سنجے دھر نے انگریزی میں حلف لیا۔ اس کے بعد CGM(Iron) اے کے مستری، سی جی ایم (آٹومیشن اینڈ انجینئرنگ) سنجے پریڈا، سی جی ایم (سی ای ٹی) جے...