Jharkhand

بی جے پی نے اسمبلی میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو یاد کیا

64views

بی جے پی کے ریاستی دفتر میں ایک نمائش کا بھی افتتاح

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 25 دسمبر:۔ بی جے پی کے اراکین نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کی 100ویں یوم پیدائش پر اسمبلی احاطے میں واقع ان کے کے مجسمہ پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علاقائی تنظیم کے جنرل سکریٹری ناگیندر ترپاٹھی، ریاستی تنظیم جنرل سکریٹری کرماویر سنگھ، ریاستی صدر بابولال مرانڈی اور پارٹی کے کئی عہدیدار موجود تھے۔ اٹل بہاری واجپائی کے 100ویں یوم پیدائش پر بی جے پی کے ریاستی دفتر میں ایک نمائش کا بھی افتتاح کیا گیا۔ اس کے علاوہ واجپئی کو پھولوں کے ہار چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.