ہومBiharوزیراعظم مودی کی وزیراعلیٰ نتیش کمار کو سالگرہ کی مبارکباد

وزیراعظم مودی کی وزیراعلیٰ نتیش کمار کو سالگرہ کی مبارکباد

جدید بھارت نیوز سروس
پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی صحت مند و طویل زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس ‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: “بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے بہار کی ترقی کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں۔ ان کے وژن اور ترقیاتی منصوبوں نے ان گنت لوگوں کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔ میں ان کی صحت اور طویل عمری کے لیے دعاگو ہوں۔”

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات