جدید بھارت نیوز سروس
رانچی،3؍اپریل: آج راشٹریہ جنتا دل (RJD) قانون ساز پارٹی کے لیڈر سریش پاسوان نے اپنی رہائش گاہ پر 5 اپریل کو تیجسوی یادو کی آمد کی تیاریوں کولیکر پارٹی کے ترجمان کیلاش یادو اور ڈاکٹر منوج کمار کے ساتھ میٹنگ کی اور پروگرام کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا!اس دوران وویک یادو، واسودیو پاسوان، امتیاز وارثی سمیت دیگر موجودہ شرکاء سے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ مل جل کر کارکنوں کے ہمراہ پروگرام میں شرکت کرنے کی بات کہی گئی!









Users Today : 191
Users Yesterday : 257
Users Last 7 days : 1559
Users Last 30 days : 2106
Users This Month : 2092
Users This Year : 2106
Total Users : 4563649