لندن، 21 فروری (یو این آئی) برطانوی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنائیں گے۔ایران پر ’محدود‘ حملوں کی خبروں پر برطانوی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ سال آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکیاں دے چکے ہیں۔امریکی اخبار نے سیٹیلائیٹ تصاویر کے ساتھ دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی بیس پر درجنوں جنگی جہاز موجود ہیں۔اخبار کے مطابق ایئر بیس پر کم از کم 60 اٹیک ایئر کرافٹ موجود ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائیں گے: برطانوی میڈیا کا دعویٰ
مقالات ذات صلة










Users Today : 106
Users Yesterday : 219
Users Last 7 days : 1326
Users Last 30 days : 1594
Users This Month : 1580
Users This Year : 1594
Total Users : 4563137