رانچی: امریکا نے ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر میں نیوزی لینڈ کو 1-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ امریکہ پول بی میں تمام میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا واحد گول یو ایس اے نے میچ کے 17ویں منٹ میں کیا۔ الزبتھ یگر نے 17ویں منٹ پر پنالٹی کارنر کو گول میں بدل دیا۔ نیوزی لینڈ نے آخری لمحات تک واپسی کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ میچ میں 3 پنالٹی کارنر امریکہ نے جیتے جبکہ 4 پنالٹی کارنر نیوزی لینڈ نے حاصل کیے۔









Users Today : 274
Users Yesterday : 293
Users Last 7 days : 1905
Users Last 30 days : 2756
Users This Month : 2742
Users This Year : 2756
Total Users : 4564299