واشنگٹن، 17 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 8 ماہ کے دوران امریکہ میں کوئی غیر قانونی طورپر داخل نہیں ہوا۔پام بیچ میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے غیرقانونی تارکین وطن کو امریکہ میں آنے سے روک دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک سال پہلے معیشت بے جان تھی لیکن آج کروڑوں کی سرمایہ کاری ہورہی ہے۔ایران کےحوالےسےبات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جوہری افزودگی کی صلاحیت کو ختم کردیا ہے۔
امریکہ میں 8 ماہ کے دوران کوئی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا: ٹرمپ
مقالات ذات صلة










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4595231