کولکاتا18اکتوبر: کلٹی کے وجئے سمیلنی میں ایک منظر دیکھنے کو ملا۔ اپنی ہی پارٹی کے لیڈروں پر ان کا اعتبار نہیں ہے۔ اسٹیج پر اختلافات کو روکنے کےلئے ممتابنرجی کے نام کا حوالہ دینا پڑا۔ترنمول ضلع صدر نے اسے روکنے کےلئے وزیر اعلیٰ کے نام کی دہائی دینی پڑی۔ضلع صدر اور ایم ایل اے نرین چکرورتی کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ برائے کرم ممتا بنرجی کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے خاموش ہوجائیں۔انہوںنے کہا کہ اگر آپ سے محبت کرتے ہیں تو سامنے کے چھ سات مہینے تک خوب محبت کریں۔نرین چکرورتی کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔اپوزیشن پارٹیوں نے اس پر تنقید شروع کر دی ہے۔
ممتا بنرجی کے نام کا حوالہ دے کر اختلاف دور کرنے کی بات کہی گئی
مقالات ذات صلة









Users Today : 14
Users Yesterday : 219
Users Last 7 days : 1345
Users Last 30 days : 1502
Users This Month : 1488
Users This Year : 1502
Total Users : 4563045