خواتین کے تین میچوں کی سیریز کے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کے دوسرے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارت، بدھ کے روز پہلا میچ 38 رن سے ہار گیا تھا۔
بدھ کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں بھارت 38 رن سے ہار گیاتھا۔ بھارت کے لئے یہ مقابلہ نہایت اہم ہے کیونکہ وہ پہلے ہی اس سیریز میں ایک صفر سے پیچھے ہے اور اس میچ میں اگر انگلینڈ جیت جاتا ہے تو سیریز پر اس کے نام ہوجائے گی۔x



