ایف آئی ایچ ہاکی کے مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ 2023 کے بھارت اپنے آخری گروپ مرحلے کے میچ میں آج سہ پہر ملیشیا کے کوالالمپور میں کناڈا کا سامنا کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم نے کوریا کے خلاف چار دو سے شاندار جیت کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا لیکن اُسے اسپین سے چار ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔









Users Today : 66
Users Yesterday : 349
Users Last 7 days : 2100
Users Last 30 days : 3588
Users This Month : 3574
Users This Year : 3588
Total Users : 4565131