Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandاسمبلی اسپیکر ربندر ناتھ مہتو نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر غمخواری...

اسمبلی اسپیکر ربندر ناتھ مہتو نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر غمخواری کی

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 8 ؍ اگست: اسپیکر جھارکھنڈ اسمبلی رابندر ناتھ مہتو نے نمرہ میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی آبائی رہائش گاہ پہنچ کر آنجہانی دیشوم گرو شیبو سورین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں یاد کیا اور اہل خانہ کو تسلی دی۔اسپیکر نے گرو جی کی صحبت میں گزرے پرانے دنوں کو یاد کیا اور ان کے خاندان کے افراد کے ساتھ کئی واقعات بھی شیئر کئے۔اسی سلسلے میں، اسپیکر نے یہ بھی کہا کہ جھارکھنڈ آزادی کے بعد سماجی تحفظات سے متعلق تحریک کی شروعات کی ایک بہترین مثال ہے۔ جس کا آغازدشوم گرو شیبو سورین کی قیادت میں ہوا۔ اگرچہ گرو جی آج ہمارے درمیان نہیں ہیں، ان کی رہنمائی معاشرے کے لیے ایک فلسفہ ہوگا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات