Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandڈی سی اور ایس پی نے سدھو۔کانہو کے مجسمے پر گلپوشی کر...

ڈی سی اور ایس پی نے سدھو۔کانہو کے مجسمے پر گلپوشی کر خراج عقیدت پیش کیا

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 30جون: سنتھال ہول دیوس پر، ڈپٹی کمشنر رانچی، منجوناتھ بھجنتری نے کانکے روڈ پر واقع سدھو۔کانہو پارک میں ویر شہید سدھو۔کانہو کے مجسمے پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ویر شہید سدھو کانہو نے انگریزوں کے خلاف انصاف اور حقوق کے لیے جو جنگ لڑی وہ ہمارے لیے آئیڈیل ہے، ہمیں ان کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے معاشرے کی تعمیر کرنا ہے۔ڈی آئی جی-کم-سینئرسپرنٹنڈنٹ آف پولیس، چندن سنہا نے بھی ویر شہید سدھو کانہو کو ان کے مجسمے پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات