Saturday, December 6, 2025
ہومNationalراجیہ سبھا کی مراعات کمیٹی نے راگھوچڈھا کی معطلی پر تبادلہ خیال...

راجیہ سبھا کی مراعات کمیٹی نے راگھوچڈھا کی معطلی پر تبادلہ خیال کیلئے میٹنگ منعقد کی

راجیہ سبھا کی مراعات کمیٹی نے عام آدمی پارٹی کے ممبرپارلیمنٹ راگھوچڈھا کی معطلی سمیت سبھی معاملات پر تبادلہ خیال کیلئے ایک میٹنگ منعقد کی۔ پچھلی میٹنگ میں کمیٹی نے راگھوچڈھا سے ان کے خلاف شکایت پر ایک رپورٹ طلب کی تھی۔ جناب چڈھا کو پچھلے مانسون اجلاس کیلئے راجیہ سبھا سے معطل کردیاگیاتھا۔ Delhi Services بل کو سلیکٹ کمیٹی کو بھیجنے کیلئے ایوان میں ایک تحریک پیش کرتے ہوئے انہوں نے کچھ MPکے نام ان کی اجازت کے بغیر لئے تھے۔بعد میں یہ معاملہ ایوان بالا کی مراعات کمیٹی کو پیش کیاگیاتھا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات