8
جمشیدپور 22 دسمبر(راست)آج ٹیلکو ہل ویو سکول 2024-2025 کا سالانہ سپورٹس ڈے ٹیلکو ہل ویو سکول کیمپس میں انتہائی پر جوش انداز میں منایا گیا۔ اس پرمسرت موقع پر شطرنج کےمشہور کھلاڑی پرویز کو بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا۔ مقابلے میں کامیاب بچوں کو میڈل پہنا کر حوصلہ افزائی کی گئی۔ مدعوئین نے پروگرام کو خوب سراہا اور ہل ویو اسکول کی انتظامیہ، اساتذہ، اسٹاف اور خاص طور پر شاہ عالم خان صاحب کا شکریہ ادا کیا۔