جدید بھارت نیوز سروس
بوکارو، 22 دسمبر:۔ آئین ساز بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے خلاف احتجاج میں کانگریس اور بھیم آرمی کے ارکان نے ہفتہ کو برمو میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا پتلا جلایا۔ کانگریس قائدین نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر ملک کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔ جو لوگ آئین کی اہمیت کو نہیں مانتے وہ بھول رہے ہیں کہ بابا صاحب نے محروم اور استحصال زدہ سماج کو آواز دینے کا کام کیا تھا۔ پتلا جلانے کے پروگرام میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔








Users Today : 19
Users Yesterday : 494
Users Last 7 days : 2643
Users Last 30 days : 5125
Users This Month : 5111
Users This Year : 5125
Total Users : 4566668