Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandسٹی ایس پی ، رانچی نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ دیا

سٹی ایس پی ، رانچی نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ دیا

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 12 نومبر:۔ رانچی سٹی کے ایس پی (سٹی) راجکمار مہتا نے منگل کو پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ دیا۔ راج کمار مہتا نے پولیس لائن، کانکے روڈ پر واقع سہولت مرکز میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ سٹی ایس پی نے الیکشن کے کام میں مصروف دیگر پولیس افسران اور اہلکاروں سے بھی اپیل کی، جنہوں نے پہلے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے فارم 12-D بھرا تھا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات