Saturday, December 6, 2025
ہومSportsہندستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا...

ہندستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ

بنگلورو، 16 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بدھ سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے سبب گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔دوپہر کو امپائرز اور ریفری کی جانب سے میدان کا معائنہ کرنے کے بعد پہلے دن کا کھیل منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ شدید بارش کے باعث پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن ٹاس بھی نہیں ہو سکا۔کل جمعرات کو میچ کا دوسرا پہلا سیشن 9.15 پر شروع ہوگا۔ ٹاس کا وقت 8.45 ہے اور کل 98 اوورز کا میچ کھیلا جائے گا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات