Thursday, December 11, 2025
ہومSportsوزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نےہاکی چیمپئن ٹرافی (خواتین) 2024 کیلئے’ٹرافی گورو...

وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نےہاکی چیمپئن ٹرافی (خواتین) 2024 کیلئے’ٹرافی گورو یاترا ‘ کا آغاز کیا

جدید بھارت نیوز سروس پٹنہ، 14اکتوبر: وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نے راجگیر اسپورٹس کمپلیکس میں 11 سے 20 نومبر تک منعقد ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی (خواتین) 2024 کے لیے ‘ٹرافی گورو یاترا ‘ کا آغاز کیا۔ ‘ٹرافی گورو یاترا ‘ 14 اکتوبر سے 10 نومبر تک پنجاب، ہریانہ، اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے ساتھ بہار کے تمام 38 اضلاع سے گزرے گی۔اس دوران وزیر وجے کمار چودھری اور وزیر سریندر مہتاب جے پی جی اور دیگر لوگ موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات