Wednesday, December 17, 2025
ہومJharkhandممبر اسمبلی نوین جیسوال نے نیاسرائے میں مٹھ ٹولی سڑک کے تعمیراتی...

ممبر اسمبلی نوین جیسوال نے نیاسرائے میں مٹھ ٹولی سڑک کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھا

جدید بھارت نیوز سروس:رانچی: ہٹیا کے ایم ایل اے نوین جیسوال نے نیاسرائے میں مٹھ ٹولی سڑک کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھا۔ معلوم ہو کہ مٹھ ٹولی چوک سے رنگ روڈ تک جانے والی سڑک کئی دہائیوں سے خستہ حالت میں تھی۔ ایم ایل اے نوین جیسوال نے لوگوں کے مسائل سننے کے بعد فوری اثر سے ان کا ادراک کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے اسمبلی حلقہ میں بلا تفریق ترقیاتی کاموں کو ترجیح دیتا ہوں۔ سنگ بنیاد کی تقریب میں ٹنڈل پنچایت کے سربراہ سنجے اورائوں، ضلع کونسل پونم دیوی، عمران انصاری کرانتی، کملیش، کرونا دیوی، بجرنگ مہتو،صدیق ماسٹر، عبدالحکیم، مختار حسین، قدوس انصاری، منصد منظراور مرتضیٰ انصاری سمیت بہت سے لوگ موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات