مدھو پور 9: وزیر اعلیٰ سارتھی اسکیم کے تحت، دین دیال اپادھیائے اسکل ڈیولپمنٹ سینٹراور اے سی ایم ای انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح جھارکھنڈ حکومت کے شہری ترقی کے وزیر حفیظ الحسن نے مدھو پور بلاک کے پٹو آباد میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کیلئے پوری ریاست میں مفت تربیتی ادارے چلائے جا رہے ہیں تاکہ ریاست کے نوجوان اور خواتین خود روزگار بن کر خود انحصار بن سکیں وزیر اعلیٰ میّاں سمّان یوجنا کے تحت اب 21 سے کم کر کے 18 کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ایس ڈی او آشیش اگروال، سی او یامن رویداس، ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ڈائرکٹر آنند ماتھر، ڈی ایس او شری بیتٹھا جی، دنیشور کسکو، شاکر انصاری، ابو طالب انصاری، ضلع پریشد کے رکن فاروق انصاری، محمد پرویز، صدر عالم، یوگل یادو، محمد اختر ، سرفراز عرف ببلو، محمد تاج، اروند کمار سنگھ یادو، میڈیا انچارج سمیر عالم، سونی خان سمیت سینکڑوں طلباء موجود تھے۔
57
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
You Might Also Like
تمام EVMدو درجے کے حفاظتی نظام میں اسٹرانگ روم میں بند
چترا میں 27 راؤنڈ ، تورپا میں 13 راؤنڈ میں ہوگی ووٹوں کی گنتی: کے روی کمار جدید بھارت نیوز...
23 نومبر تک جوش اور ولولہ برقرار رکھنا ہے
وزیراعلیٰ نے امیدواروں اور کارکنان کی حوصلہ افزائی کی جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 21 نومبر:۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے...
ہزاری باغ میں بس پلٹ گئی؛ 7 ہلاک
25 سے زائد زخمی، 12 کی حالت سنگین؛ کولکاتا سے پٹنہ جارہی تھی بس جدید بھارت نیوز سروسہزاری باغ، 21...
ایگزٹ پول: سب کے اپنے اپنے دعوے، قیاس آرائیوں کا دور جاری
کچھ این ڈی اے کے حق میں ہیں، کچھ انڈیا اتحاد کی حکومت بنا رہے ہیں جدید بھارت نیوز سروسرانچی،...