Saturday, December 6, 2025
ہومNationalتلنگانہ : انتخابی کمیشن نے مختلف سینئر حکام کے ٹرانسفر کے احکامات...

تلنگانہ : انتخابی کمیشن نے مختلف سینئر حکام کے ٹرانسفر کے احکامات دیئے

کمیشن نے 13 ضلع کلکٹروں، پولیس کے سپرنٹنڈنس اور پولیس کمشنروں کے تبادلے کی ہدایت دی ہے

بھارت کے انتخابی کمیشن نے چناو والی ریاست تلنگانہمیں مختلف سینئر حکام کے ٹرانسفر کے احکامات دیئے ہیں۔ کمیشن نے 13 ضلع کلکٹروں، پولیسکے سپرنٹنڈنس اور پولیس کمشنروں کے تبادلے کی ہدایت دی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ حیدرآبادکے پولیس کمشنروں سی وی آنند، وارنگل سی پی وی رنگاناتھ اور نظام آباد سی پی وی ستیہنارائن کا بھی تبادلہ کردیاگیا ہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات