رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پردیپ کمار ساؤ، ارچنا اسمرتی کھلکھو، راجیو رنجن، اکرم رضا، شانی وردھن، چندر شیکھر، پوجا کماری 1، پوجا کماری 2، امیت رویداس، کرن کماری اور کیلاش پرساد مہتو کو پاس آؤٹ ہونے کے بعد مبارکباد دی۔ تربیت کے دوران بہتر کارکردگی پر ایوارڈ دیا گیا۔ اعزاز حاصل کرنے والوں میں ڈی ایس پی اور کمانڈنٹ دونوں شامل تھے۔















Users Today : 14
Users Yesterday : 184
Users Last 7 days : 2232
Users Last 30 days : 3720
Users This Month : 3706
Users This Year : 3720
Total Users : 4565263