بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں ذات پر مبنی جائزے کی رپورٹ کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ منعقد کی
262
بہار میں وزیراعلیٰنتیش کمار نے ریاست میں ذات پر مبنی جائزے کی رپورٹ کے سلسلے میں پٹنہ میں سبھی پارٹیوںکی ایک میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جائزے میں سوسائٹیکے سبھی طبقات کی اقتصادی اور تعلیمی درجے کا خیال رکھا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہجائزے کا اصل مقصد غریب طبقے اور سوسائٹی کے محروم طبقوں کو اوپر لانا ہے۔ جناب کمارنے کہا کہ یہ جائزہ پالیسی سازی اور سماجی بہبود کی اسکیمیں تیار کرنے میں اچھی معلوماتفراہم کرے گا۔ اس میٹنگ میں BJP، JDU، RJD، HAM، AIMIM، بائیں بازو کی دیگرپارٹیوں اور دیگر نے شرکت کی۔×