IPL 2024 : ٹاس ہارنے کے بعد حیدرآباد کی ٹیم بیٹنگ کے لیے تری اور آخر میں کپتان پیٹ کمنز کی تیز رفتار اننگز کی بدولت 8 وکٹوں پر 173 رنز بنا سکی۔ اس کے جواب میں سوریہ کمار یادو کی طوفانی سنچری کے دم پر ممبئی نے جیت کا ہدف 17.2 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔



