Sports

IPL 2024: چنئی کے بلے باز کے شاٹ سے ٹوٹا مداح کا آئی فون،تحفہ دے کر جیتا دل، دیکھئے ویڈیو

112views
IPL 2024 : چنئی سپر کنگز کے بلے باز ڈیرل مچل پنجاب کنگز کے ساتھ میچ سے پہلے پریکٹس کر رہے تھے۔ انہوں نے ایک تیز شاٹ لگایا ، جو اسٹیڈیم میں میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے آئے ہوئے ایک مداح کے فون پر جا لگا۔
Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.