تہران، 7 مارچ (یو این آئی) ایران پر اسرائیلی حملوں کے پیشِ نظر ملک کی اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرِ معیشت علی مدنی زادہ نے اسٹاک مارکیٹ کو آئندہ نوٹس تک عارضی طور پر بند کر کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شہریوں اور کمپنیوں کے اثاثوں کے تحفظ کے لیے ایران کی اسٹاک مارکیٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور یہ آئندہ اطلاع تک بند رہے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کی بندش کا مقصد موجودہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کو قابو میں لانا اور مالیاتی ماحول کو مستحکم کرنا ہے۔
ایران کی اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت کیلئے بند
مقالات ذات صلة








Users Today : 35
Users Yesterday : 231
Users Last 7 days : 2314
Users Last 30 days : 3972
Users This Month : 3958
Users This Year : 3972
Total Users : 4565515