جدید بھارت نیوز سروس پٹنہ، 14اکتوبر: وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نے راجگیر اسپورٹس کمپلیکس میں 11 سے 20 نومبر تک منعقد ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی (خواتین) 2024 کے لیے ‘ٹرافی گورو یاترا ‘ کا آغاز کیا۔ ‘ٹرافی گورو یاترا ‘ 14 اکتوبر سے 10 نومبر تک پنجاب، ہریانہ، اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے ساتھ بہار کے تمام 38 اضلاع سے گزرے گی۔اس دوران وزیر وجے کمار چودھری اور وزیر سریندر مہتاب جے پی جی اور دیگر لوگ موجود تھے۔











Users Today : 423
Users Yesterday : 296
Users Last 7 days : 2754
Users Last 30 days : 6276
Users This Month : 6262
Users This Year : 6276
Total Users : 4567819