میزورم میں نئی اسمبلی منتخب کرنے کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیںگے۔ 4 لاکھ 39 ہزار 26 خواتین سمیت 8 لاکھ 57 ہزار سے زیادہ رائے دہندگان 174 امیدواروںکی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
چناﺅ کے نتائج کا اعلان تیندسمبر کو کیا جائے گا۔ریاست میں ایک ہزار 276 پولنگ مراکز میں سے 149 پولنگ اسٹیشندور دراز کے علاقوں میں واقع ہیں۔ بین ریاستی اور بین الاقوامی سرحدوں سے منسلکتقریباً 30 پولنگ اسٹیشن کو نہایت حساس قرار دیا گیا ہے۔










Users Today : 28
Users Yesterday : 349
Users Last 7 days : 2281
Users Last 30 days : 3550
Users This Month : 3536
Users This Year : 3550
Total Users : 4565093