جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 22؍جنوری:جھارکھنڈ ریاستی کانگریس کے انچارج غلام احمد میر کی رانچی آمد پر کانگریس چھاتر تنظیم این ایس یو آئی ریاستی صدر ونے اوراؤں کی ہدایت کے مطابق رانچی ضلع کے این ایس یو آئی لیڈر عبدالربنواز نے اپنی ٹیم کے ساتھ انچارج غلام احمد میر کا استقبال کیا۔ عبدالربنواز نے کہا کہ غلام احمد میر کی قیادت میں اور عزم سے پارٹی کو کئی نئی توانائی اور سمت مل رہی ہے۔ ان کی صحت ، کامیاب اور لمبی زندگی کی تمنا کرتے ہوئے سال نو کی مبارکباد دی۔ موقع پر آرین یادو، مہیش ، عادل، آدتیہ ، کارن، وشوجیت امن، پریانشو وغیرہ موجود تھے۔








Users Today : 14
Users Yesterday : 263
Users Last 7 days : 3065
Users Last 30 days : 7002
Users This Month : 6988
Users This Year : 7002
Total Users : 4568545