مہاگاما، ۲۴؍اکتوبر :جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے مہاگما اسمبلی سیٹ سے ہیمنت حکومت میں زراعت کی وزارت سنبھالنے والی دیپیکا پانڈے سنگھ نے نامزدگی فارم داخل کیا ہے۔ انہوں نے 24 اکتوبر کو مہیلا کانگریس کی قومی صدر الکا لامبا کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔واضح ہو کہ دیپیکا پانڈے سنگھ فی الحال مہاگاما اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے ہیں۔ نامزدگی سے قبل انہوں نے دیوگھر کے بابا بیدیا ناتھ مندر میں پوجا کی تھی۔











Users Today : 166
Users Yesterday : 219
Users Last 7 days : 1386
Users Last 30 days : 1654
Users This Month : 1640
Users This Year : 1654
Total Users : 4563197