جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، یکم جنوری:۔ سی ایم ہیمنت سورین کے روپ میں ایک اور شخص سامنے آیا ہے۔ جس کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔ اس شخص کا نام جسویر جیمز لاکرا ہے۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں انہیں کرسمس اور نیا سال مناتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ اس سے پہلے منا لوہرا بھی سی ایم ہیمنت کے روپ میں نظر آ چکے ہیں۔ منا لوہرا نے سی ایم ہیمنت سورین سے بھی ملاقات کی تھی۔









Users Today : 273
Users Yesterday : 305
Users Last 7 days : 2177
Users Last 30 days : 3446
Users This Month : 3432
Users This Year : 3446
Total Users : 4564989