تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ میں مدعو کیا
رانچی، 5 دسمبر:۔ [جدید بھارت نیوز سروس]تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ مالو بھٹی وکرمارکا نے جمعہ کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے کانکے روڈ پر واقع چیف منسٹر کے رہائشی دفتر میں ملاقات کی۔ وکرمارکا نے چیف منسٹر کو حیدرآباد میں 8-9 دسمبر کو منعقد ہونے والے’”لنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ‘ میں شرکت کی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران تلنگانہ اور جھارکھنڈ کے درمیان باہمی تعاون کے مختلف موضوعات پر خوشگوار بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر جھارکھنڈ کانگریس کے انچارج کے راجو اور ریاستی کانگریس صدر کیشو مہتو کملیش موجود تھے۔








Users Today : 83
Users Yesterday : 231
Users Last 7 days : 2105
Users Last 30 days : 4020
Users This Month : 4006
Users This Year : 4020
Total Users : 4565563