وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک رینک ایکپنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کیلئے وزارت دفاع کو ہدایات جاری کی ہیں۔ اِس فیصلےسے دیوالی سے پہلے SPARSH سسٹمکے ذریعے وزارت دفاع میں پنشن حاصل کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔ جناب سنگھ نے ایکسوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بینکوں اور دیگر ایجنسیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیںکہ وہ وزارت دفاع کے پنشن حاصل کرنے والوں کے لئے اِسی طرح ادائیگی کریں۔
