ہومJharkhandرانچی کے مورہابادی میدان میں اس بار نہیں لگے گا پٹاخہ بازار

رانچی کے مورہابادی میدان میں اس بار نہیں لگے گا پٹاخہ بازار

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رانچی، 8 نومبر:۔ جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر 15 نومبر کو منعقد ہونے والے پروگرام کی تیاریوں کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے اس بار مورہآبادیمیدان میں پٹاخہ بازار لگانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹاخہ مارکیٹ کے لیے پانچ کلسٹرز بنائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ضلع انتظامیہ نے پٹاخوں کے تمام دکانداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ وقت پر پہنچ کر دکان کا لائسنس حاصل کرلیں۔ پٹاخے کی دکانیں ڈسٹرکٹ اسکول، جے پال سنگھ اسٹیڈیم، ہرمو میدان، ڈورنڈا میدان اور چٹیا میدان میں قائم کی جائیں گی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version