ہومJharkhandرکن اسمبلی ممتا دیوی نے انزیکوم کریشر کا معائنہ کیا

رکن اسمبلی ممتا دیوی نے انزیکوم کریشر کا معائنہ کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سرس
رام گڑھ، 21؍جنوری:کلاسک انزیکوم کریشر کا معائنہ رام گڑھ کی رکن اسمبلی ممتا دیوی کے ذریعہ کیا گیا۔ انہوںنےکہا کہ بغیر کاغذات کے غلط طریقے سے ذخیرہ اندوزی کی جا رہی ہے ، جو جانچ کا موضوع ہے۔ رکن اسمبلی ممتا دیوی شام آج شام تقریباً 7 بجے کان سپرنٹنڈنٹ راہل کمار ، سرکل افسر کشوری یادو کی موجودگی میں کلاسک انزیکوم کریشر کا معائنہ کیا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version