ہومJharkhandہیمنت سورین نے راہل گاندھی کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا

ہیمنت سورین نے راہل گاندھی کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 9 نومبر:۔ راہل گاندھی جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس امیدوار کے حق میں مہم چلانے جھارکھنڈ پہونچ گئے ہیں۔ سنیچر کے روز وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دارالحکومت رانچی کے برسا منڈا ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ نے راہل گاندھی کا شال اوڑھا کر استقبال کیا۔ کانگریس لیڈر یہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جمشید پور روانہ ہوگئے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version