ہومJharkhandرام گڑھ کی سابق ایم ایل اے ممتا دیوی نے وزیر اعلیٰ...

رام گڑھ کی سابق ایم ایل اے ممتا دیوی نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، ۲۰؍ستمبر : رام گڑھ کی سابق ایم ایل اے ممتا دیوی نے جمعہ کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے ملاقات کی۔ جھارکھنڈ کی انڈیا الائنس حکومت نے بھی 18 سے 20 سالہ لڑکیوں کو ایک ہزار روپے ماہانہ دینے کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر ممتا دیوی وزیر اعلیٰ سے ملاقات اور اس اسکیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سابق ایم ایل اے نے کہا کہ اب تمام بہنیں اپنے قریبی پرگیہ سنٹر پر جاکر آن لائن رجسٹریشن کرکے اس اسکیم کا فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔ کوئی بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے سے محروم نہ رہے۔ کیونکہ آپ کی حکومت پہلے ہی آپ کو معاشی مضبوطی کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہی ہے۔ جو مستقبل میں آپ کو مالی اعتبار سے بہتر فیصلے لینے میں مددملے گی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version