ہومJharkhandبی جے پی مہیلا مورچہ کے وفد نے گورنر سے ملاقات کرمیمورنڈم...

بی جے پی مہیلا مورچہ کے وفد نے گورنر سے ملاقات کرمیمورنڈم پیش کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

وزیر عرفان انصاری کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

جدید بھارت نیوز سروس:رانچی، 27اکتوبر: وزیر عرفان انصاری کی طرف سے محترمہ سیتا سورین کے تئیں غیر مہذب تبصرے پر بی جے پی مہیلا مورچہ کا ایک وفد راج بھون گیا اور گورنر سنتوش گنگوار سے ملاقات کی اور ایک میمورنڈم پیش کیا۔ اس وفد میں مہیلا مورچہ کی ریاستی صدر آرتی سنگھ، بی جے پی کی ریاستی وزیر انامیکا جوہی، سیما شرما، رینو ترکی، نیلم چودھری اور اشوک بڈائک شامل تھے۔ وفد نے گورنر سے مطالبہ کیا کہ جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور جامتاڑا سے کانگریس کے امیدوار عرفان انصاری کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version