جدید بھارت نیوز سروس
رانچی ، 18؍مارچ: گورنر سنتوش کمار گنگوار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست کی ترقی اور امن و امان سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گورنر نے راج بھون، رانچی کی طرف سے شائع کردہ ‘راج بھون پتریکا کی ایک کاپی وزیر اعظم کو پیش کی۔ واضح رہے کہ یہ میگزین راج بھون، جھارکھنڈ کی 31 جولائی 2024 سے 31 جنوری 2025 تک کی مختلف سرگرمیوں پر مبنی ہے۔










Users Today : 221
Users Yesterday : 263
Users Last 7 days : 2982
Users Last 30 days : 7209
Users This Month : 7195
Users This Year : 7209
Total Users : 4568752