جدید بھارت نیوز سروس
رانچی 20 مارچ: وزیراعلی جناب ہیمنت سورین سے چھتیس گڑھ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ، جناب ٹی ایس سنگھ دیو نے ملاقات کی۔ اس دوران ان کے درمیان مختلف موضوعات/معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر جناب عرفان انصاری، وزیر محترمہ شلپی نیہا ترکی، ایم ایل اے مسٹر رام چندر سنگھ اور ایم ایل اے مسٹر سونا رام سنکو بھی موجود تھے۔










Users Today : 194
Users Yesterday : 263
Users Last 7 days : 2955
Users Last 30 days : 7182
Users This Month : 7168
Users This Year : 7182
Total Users : 4568725