بھوٹان کے شاہ Jigme Khesar Namgyel Wangchuck کَل سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اُن کے ساتھ بھوٹال کی شاہی حکومت کے کئی سینئر عہدیدار بھی آئیں گے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوٹان کے شاہ، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور سرکار کے بعض سینئر عہدیدار بھی بھوٹان کے شاہ سے ملاقات کریں گے۔ Jigme Namgyel اپنے بھارت کے دورے کے دوران آسام اور مہاراشٹر بھی جائیں گے۔








Users Today : 49
Users Yesterday : 386
Users Last 7 days : 2066
Users Last 30 days : 2917
Users This Month : 2903
Users This Year : 2917
Total Users : 4564460