Odense میں، Jyske Bank Arena کے مقام پر جاری، ڈنمارک اوپن 2023 کے خواتین کے سنگلز مقابلے میں بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو تھائی لینڈ کی Supanida Katethong کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ BWE سُپر 750 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اب آج سندھو کا مقابلہ اسپین کی Carolina Marin یا چین کی Tai Tzu Ying سے ہوگا۔
خواتین کے سنگلز مقابلے میں Aakarsh Kashyap ایک دوسری بھارتی کھلاڑی ہیں جو 16 ویں راﺅنڈ میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ اس دوران لکشیہ سین اور کیدامبی سری کانت اپنا اپنا افتتاحی میچ ہارنے کے بعد مردوں کے سنگلز مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔









Users Today : 112
Users Yesterday : 349
Users Last 7 days : 2146
Users Last 30 days : 3634
Users This Month : 3620
Users This Year : 3634
Total Users : 4565177