آیوشمان بھاو مہم کے تحت تقریباً 64 ہزار افراد نے اپنے اعضا کا عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے، جو قومی سطح پر گذشتہ مہینے شروع کی گئی تھی۔ یہ مہم 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک سیوا پکھواڑہ کے دوران چلائی گئی۔
مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے بھی اعضا کے عطیے کیلئے اپنے نام کا اندراج کرایا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ آیوشمان Bhav مہم بہت کامیاب رہی اور لوگوں نے بڑھ چڑھ کر اِس میں حصہ لیا۔ ڈاکٹر مانڈویا نے بتایا کہ تقریباً دو لاکھ 70 ہزار صحت میلوں کا اہتمام کیا گیا جن میں ایک کروڑ 61 لاکھ سے زیادہ افراد آئے اور فائدہ حاصل کیا۔x











Users Today : 180
Users Yesterday : 274
Users Last 7 days : 1544
Users Last 30 days : 2369
Users This Month : 2355
Users This Year : 2369
Total Users : 4563912