آسنسول ۔ایسٹرن کولفیلڈس لمٹیڈ کےہیڈ کوارٹر واقع سنکتوڑیاپر مقامی لوگوں نے احتجاج کیا اور پوجا کے موقع پر غیر قانونی طریقے سے اباد لوگوں کو جانے کے خلاف احتجاج کیا۔مزدور لیڈر نے موقع پر موجود میں مجسٹریٹ سے مطالبہ کیا کہ درگا پوجا کے موقع پر لوگوں کو بے گھر نہ کیا جائے اور پوجا کے بعد متبادل انتظام کرنے کے بعد ان لوگوں کو منتقل کرنے کی کوشش کی جائے۔بھاری تعداد میں مقامی لوگوں نے اس احتجاج میں حصہ لیا۔
ایسٹرن کولفیلڈس لمٹیڈ کےہیڈ کوارٹر پر مقامی لوگوں کا احتجاج
مقالات ذات صلة
