جدید بھارت نیوز سروس
کولکاتہ ،27 ستمبر:درگا پوجا کے موقع پر سنٹرل ایونیو میں اسلامیہ اسپتال کی جانب سے ایک خصوصی میڈیکل کیمپ کا جمعہ کی شام کولکاتہ کے میئر اور ادارے کے صدر فرہاد حکیم نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر کار گزار صدر شہاب الدین حیدر، سکریٹری امیر الدین بابی، میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبا ل احمد ، اسسٹنٹ سکریٹری اشتیاق احمد راجو، منیجنگ کمیٹی کے اراکین ناصر حسین ، ایس اے فیصل ، محمد شاداب خان وغیرہ اس موقع پرموجود تھے۔
پوجا کے موقع پر اسلامیہ اسپتال کا خصوصی میڈیکل کیمپ کا افتتاح
مقالات ذات صلة
