ہومWest Bengalتیلنی پاڑہ میں ترنمول کانگریس کی جانب سے صحت جانچ وخون عطیہ...

تیلنی پاڑہ میں ترنمول کانگریس کی جانب سے صحت جانچ وخون عطیہ کیمپ

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

ہگلی ( ساجد پرویز) تیلنی پاڑہ میں وارڈ نمبر 10 کے برابر گھاٹ میں بھدریشور ٹاؤن ترنمول کانگریس کی جانب سے و سی أیی سی پرکاش گوسوامی کی قیادت میں خن عطیہ کیمپ جانچ کیمپ۔ تقسیم انعامات ۔رقص وسرور کے ساتھ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صحت جانچ میں ۔دل ۔ أنکھ ۔ بلد پریشر ۔شوگر ای سی جی وغیرہ کا کیمپ لگایا گیا۔ اس موقع پر ریاستی وزیر اندر نیل سین۔ ہگلی ضلع اتر پاڑہ سیرامپور ترنمول ۔ کے صدر و ایم ایل اے ارندم گوئن۔ چندن نگر کے مئر رام چکرورتی۔ بھدریشور کے چیرمین پورلے چکرورتی ۔سی أئی سی پرکاش گوسوامی۔ کونسلروں میں محمد عالم ۔شکیل احمد۔ ماسٹر سیو دیال راۓ راجیو تانتی۔ سمیت ترنمول کے دیگر لیڈران کارکنان وغیرہ موجود تھے ۔شام کے وقت ثقافتی پروگرام و تقسیم انعامات ہوا ۔جس میں جی کے میں کامیاب طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version