ڈومکل: 6 بنگلہ دیشی گرفتار اس دوران، رانی نگر تھانے کی پولیس نے سرحدی گائوں ہارودنگا میں چھاپہ مار کر چار لوگوں محمد طارق الاسلام (30)، محمد جسیم الدین (29)، محمد نور اسلام (36) اور محمد ربیع الاسلام کو گرفتار کرلیا۔ ان کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع راجشاہی کے گوداگری تھانے کے سہاراگاچی گائوں سے ہے۔
6 بنگلہ دیشی اندھیرے میں سرحد عبور کر کے ہندوستان میں داخل ہونے پر گرفتار
مقالات ذات صلة
