سمندری طوفان Migjaum رفتہ رفتہ شمال کی جانب بڑھ رہا ہے اور فی الحال یہ وسطی ساحلی آندھراپردیش میں مرکوز ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ طوفان کے آج شام تک مزیدکمزور پڑنے کا امکان ہے۔ اِسی دوران NDRF، ریاستی ایجنسیوں کے اشتراک سے آندھرا پردیش کےشدید طور سے متاثرہ ضلعوں نیلور اور تروپتی میں معمول کے حالات بحال کرنے کی غرضسے بچاؤاور امدادی اقدامات کررہی ہے۔بھارتی فضائیہ نے بعض علاقوں میں کھانے کے پیکٹسگرائے ہیں۔ حکومت نے چار ضلعوں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ اِس دوران وزیراعلیٰ ایم-کے-اسٹالناپنے وزیروں اور حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں اورراحت مراکز کا دورہ کررہے ہیں۔ اِس دوران تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نےوزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ سمندری طوفان سے متاثرہ ریاست کیلئے 5 ہزار60 کروڑ روپے مالیت کی امداد فوری طور پر فراہم کی جائے۔
277
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
You Might Also Like
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 25 نومبر سے 20 دسمبر تک
نئی دہلی، 05 نومبر ( یو این آئی ) حکومت نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 25 نومبر سے 20 دسمبر...
کناڈا میں ہندوستان مخالف انتہا پسند قوتوں کو سیاسی مقام حاصل ہے
ہندو مندر پر حملہ اس بات کا کھلاثبوت ہے : جے شنکر کینبرا، 5 نومبر (یو این آئی) وزیر خارجہ...
اوم برلا اورمتعدد اراکین پارلیمنٹ نے دیش بندھو چترنجن داس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
نئی دہلی، 05 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج یہاں ایوان آئین میں آزادی...
مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی،یہ انصاف کی فتح: محمود مدنی
نئی دہلی، 5 نومبر (یو این آئی) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی مدرسہ بورڈ کی...