
285views
آسٹریلیا کے ساتھ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی پانچ میچوں کی سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بھارت کے بلے باز Surya Kumar یادو وشاکھاپٹنم میں آسٹریلیا کے خلاف 23 نومبر کو شروع ہونے والی 5 میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کی کپتانی کریں گے۔
Ruturaj Gaikward پہلے تین ٹی-ٹوینٹی میچوں کیلئے ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، جبکہ Shreyes Iyer چوتھے اور 5 ویں ٹی-ٹوینٹی میچ کے لیے بھارت کے نائب کپتان ہوں گے۔ حالیہ ODI عالمی کپ میں لگاتار میچ کھیلنے کے بعد کئی سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔
