ہومSportsہندوستان کو ورلڈ چیمپئن بنانے والا شخص پاکستانی ٹیم کے ساتھ، جلد...

ہندوستان کو ورلڈ چیمپئن بنانے والا شخص پاکستانی ٹیم کے ساتھ، جلد ہی شامل ہوگا یہ لیجنڈ

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
Pakistan Cricket News : گیری کرسٹن اتوار کو انگلینڈ میں اگلے دو سال کے لیے پاکستان کی محدود اوورز کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ پاکستانی ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی۔
Exit mobile version